National

Summer vacation notification issued in Supreme Court

Islam Abad (94 news)چیف جسٹس پاکستان نے سپریم کورٹ میں موسم گرما کی تعطیلات کی منظوری دیدی ہے جس کے بعد رجسٹرار نے تعطیلات کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق نوٹیفکیشن میں کہا گیاہے کہ سپریم کورٹ میں 15 Since June 11 ستمبر تک موسم گرما کی تعطیلات ہوں گی ، تعطیلات کا اطلاق پرنسپل سیٹ اسلام آباد، صوبائی برانچ رجسٹریز پر بھی ہو گا ۔

More

Related news

Leave a Reply

Close