کامرس

برائلر گوشت کی قیمت 6روپے فی کلو کمی

فیصل آباد(ویب ڈیسک)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 6روپے کمی سے 181روپے ،زندہ برائلر کی قیمت 4روپے کمی سے 125روپے فی کلو رہی ۔ فارمی انڈوں کے نرخ 92روپے فی درجن پر مستحکم رہے۔

Show More

Related Articles

Back to top button