National

Riaz Hussain Anjum actions and fines against wholesalers on a daily basis

Faisalabad(94 news) ایڈمن آفیسر/سپیشل پرائس کنٹرول مجسٹریٹ ریاض حسین انجم نے مختلف مارکیٹوں وبازاروں اورمیگامارٹس پر اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کو چیک کرنے کے لئے 65۔انسپکشنزکیں۔ زائد قیمت وصول کرنے ونرخنامے آویزاں نہ ہونے پر 11 To the wholesalers 20 ہزار روپے جرمانہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ پرائس چیکنگ کا عمل روزانہ کی بنیاد پر جاری ہے اور اوورچارجنگ کرنے والوں سے سختی سے نمٹا جارہا ہے۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button