قومی

ریاض حسین انجم کے روزانہ کی بنیاد پر گرانفروشوں کیخلاف کارروائیاں و جرمانے

فیصل آباد(94 نیوز) ایڈمن آفیسر/سپیشل پرائس کنٹرول مجسٹریٹ ریاض حسین انجم نے مختلف مارکیٹوں وبازاروں اورمیگامارٹس پر اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کو چیک کرنے کے لئے 65۔انسپکشنزکیں۔ زائد قیمت وصول کرنے ونرخنامے آویزاں نہ ہونے پر 11 گرانفروشوں کو 20 ہزار روپے جرمانہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ پرائس چیکنگ کا عمل روزانہ کی بنیاد پر جاری ہے اور اوورچارجنگ کرنے والوں سے سختی سے نمٹا جارہا ہے۔

مزید

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Close