قومی

رانا علی رضا کو انچارج اوایس آئی برانچ ٹریفک پولیس تعینات کردیا گیا

فیصل آباد(94 نیوز سٹی رپورٹر) سٹی ٹریفک پولیس کے ہونہار اور محنتی آفیسر رانا علی رضا کو انچارج اوایس آئی برانچ ٹریفک پولیس تعینات کردیا گیا.چیف ٹریفک آفیسرنے موصوف کی محنت،دیانتداری اور کام میں لگن کے باعث اعتماد کا اظہار کیا اور تعیناتی کے احکامات جاری کئے. رانا علی رضا اپنی سروس کے دوران مختلف عہدوں پر تعینات رہے اور فرائض خوش اسلوبی سے سرانجام دئیے. محکمہ کے کولیگز نے ان کی تعیناتی کو خوش آئند قرار دیا اورامید ظاہر کی گئ ہے کہ رانا علی رضا نئی ذمہ داری احسن انداز سے نبھائیں گے اور محکمہ کی خدمت میں کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے.

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button