National
Punjab government announced winter vacations


Lahore (94 news) حکومت پنجاب نے موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیاہے۔
تفصیلات کے مطابق سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کر دیا، اس سال شیڈول سے زیادہ چھٹیوں کا اعلان کیا گیاہے ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 20 From December 5 جنوری تک پنجاب میں تمام نجی و سرکاری سکول بند رہیں گے ۔




