کھیل

تیسرا ون ڈے، بنگلہ دیش کا ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹاس جیت کر باؤلنگ کا فیصلہ

سلہٹ (94 نیوز) تیسرے ون ڈے میچ میں بنگلہ دیش نے ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹاس جیت کر باﺅلنگ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

بنگلہ دیشی ٹیم کی قیادت مشرفی مرتضیٰ کر رہے ہیں جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں تمیم اقبال، لٹن داس، سومیا سرکار، مشفیق الرحیم، شکیب الحسن، محمد مٹھون، محمود اللہ، محمد سیف الدین، مہدی حسن میراز، اور مستفیض الرحمان شامل ہیں۔

ویسٹ انڈین ٹیم کی قیادت روومین پاول کر رہے ہیں جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں مارلن سیمیولز، ڈیرین براوو، دیویندرا بیشو، چندراپال ہیمراج، روسٹن چیز، شائی ہوپ، شمرون ہیتمیر، کیمار روچ، کیمو پال اور فیبین ایلن شامل ہیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button