قومی

انتخابات سے متعلق شکایات درج کروانے کیلئے ہیلپ لائن نمبر جاری کر دیا گیا

اسلام آباد (94 نیوز) الیکشن کمیشن نے انتخابات سے متعلق شکایات درج کروانے کیلئے آفیشل ہیلپ لائن کا نمبر جاری کر دیا۔

الیکشن کمیشن نے شہریوں کیلئے ہیلپ لائن نمبر جاری کیا ہے جس پر ووٹنگ کے عمل میں کسی قسم کی رکاوٹ یا کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے متعلق شکایت درج کروائی جا سکتی ہے۔ 

الیکشن کمیشن کے ترجمان کا کہنا ہے کہ شہری ملک بھر سے ہیلپ لائن پر 24 گھنٹے شکایت درج کروا سکتے ہیں جس کا

نمبر 051-111327000 جاری کیا گیا ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button