Rains are likely to start


Karachi (94 news) A stream of winds from the west is likely to enter the country today, bringing rain in cities including Karachi, Thatta and Badin.
تفصیلات کے مطابق مغربی ہواؤں کا سلسلہ آج رات سے جنوب مغربی بلوچستان میں داخل ہونے کی توقع ہے جس کے زیر اثر تھرپارکر، عمرکوٹ، بدین اور ٹھٹھہ میں آندھی اور درمیانی بارش کا امکان ہے۔ میرپور خاص کے کچھ حصوں میں بھی آندھی اور درمیانی بارش متوقع ہے۔ جامشورو اور کراچی کے کچھ حصوں میں ہفتہ اور اتوار کو آندھی اور بارش متوقع ہے۔
The Department of Meteorology has said that Saturday and Sunday are expected to be partly cloudy in Karachi. Minimum temperature in Shahr Quaid 17 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔ کراچی میں شمال مشرق اور مشرق سے ہوائیں چلتی رہیں گی۔ سندھ کے دیگر مقامات پر موسم خشک اور رات سرد رہنے کا امکان ہے۔ سندھ کے میدانی علاقوں میں صبح کے وقت دھند کا بھی امکان ہے۔



