National

NA 75 Polling staff absent, ECP decides on result

Disk (94 news) The Election Commission 75 کا نتیجہ روکنے کیلئے ریٹرننگ افسر کو ہدایات جاری کر دی ہیں اور انکوائری رپورٹ طلب کر لی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق ریٹرننگ افسران کا کہناہے کہ این اے 75 کا نتیجہ روک دیا گیاہے اور ریفرنس چیف الیکشن کمشنرکو بھجوا دیا ہے ،چیف الیکشن کمشنر نے صوبائی الیکشن کمیشن کو تحقیقات کی ہدایت کر دی ہے ۔انکوائری رپورٹ آنے کے بعد الیکشن کمیشن نتائج جاری کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ کر ے گا ، چیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمیشن ممبران دفاتر میں موجود ہیں ۔یاد رہے کہ این اے 75 میں ن لیگ کی امیدوار نوشین نے الیکشن کمیشن میں نتیجہ جاری نہ کرنے کی درخواست کر رکھی ہے ۔

NA 75 ڈسکہ کے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق مسلم لیگ (The) کی سیدہ نوشین افتخار97588 ووٹ لے کر آگے ہیں جبکہ سیالکوٹ تحریک انصاف کے علی اسجد ملہی 94541 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔این اے 75 ڈسکہ کے 23 پولنگ اسٹیشنز کا نتیجہ آنا ابھی باقی ہے جبکہ 23 میں سے لاپتہ ہونے والے 19 پولنگ اسٹیشنز کا عملہ ریٹرننگ آفسر کے دفتر پہنچ گیا ہے جہاں ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے۔

مسلم لیگ ن کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات احسن اقبال نے الزام عائد کیا تھا کہ این اے 75 of the 23 پولنگ اسٹیشن کا عملہ تمام ریکارڈ کے ساتھ لاپتہ ہو گیا جس کے باعث 23 پولنگ اسٹیشنز کا نتیجہ مشکوک ہو چکا ہے۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button