Commerce

Pakistani rupee stable against international currency

Lahore (94 news) The dollar fell in the open market followed by the dollar 285 روپے کا ہوگیاہے جبکہ اس کے علاوہ دیگر کرنسیوں کی قیمتوں میں بھی کمی ہو گئی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق اوپن مارکیٹ میں یورو کی قیمت میں 15 روپے کمی کے بعد 318 روپے پر فروخت ہو رہاہے ،پاﺅنڈ 14 روپے کم ہونے کے بعد 370 روپے پر آ گیاہے ، ریال 4.50 روپے سستا ہو کر 79 روپے پر فروخت ہو رہاہے ۔ اس کے علاوہ اوپن مارکیٹ میں درہم کی قیمت میں بھی پانچ روپے کمی کے بعد81 روپے پر فروخت ہو رہاہے ۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button