بین الاقوامی

امریکہ میں5 سے11 برس کے بچوں کو کورونا ویکسین لگانے کی منظوری

واشنگٹن (94 نیوز) امریکہ میں 5 سے 11 برس کے بچوں کو کورونا سے بچاؤ کی ویکسین لگانے کی منظوری دے دی گئی۔

تفصیلات کے مطابق ایف ڈی اے نے بچوں کو فائزر بائیو این ٹیک ویکسین لگانے کی منظوری دی ہے جس کے بعد بچوں کو اگلے ہفتے سے ویکسین لگائے جانے کا امکان ہے۔ سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول کی جانب سے جائزے کے بعد بچوں کی ویکسی نیشن ہوگی۔

مزید

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Close