قومی
الیکشن کیس کی سماعت کل تک کے لئے ملتوی


اسلام آباد (94 نیوز) سپریم کورٹ نے الیکشن کیس کی سماعت کل تک کے لئے ملتوی کردی۔
تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں پنجاب انتخابات کے حوالے سے سماعت ہوئی۔ جس میں الیکشن کمشن نے نظرثانی کی درخواست دے رکھی تھی۔ سپریم کورٹ نے سماعت کل تک ملتوی کردی۔