بین الاقوامی

آبنائے ہرمز سے گزرنے والے 4 آئل ٹینکر بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر تباہ

تہران (94 نیوز) آبنائے ہرمز سے گزرنے والے 4 آئل ٹینکر بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر تباہ ہوگئے۔

ترجمان ایرانی پاسدارانِ انقلاب کے مطابق آئل ٹینکر آبنائے ہرمز کے ممنوعہ علاقے سے گزر رہے تھے، آئل ٹینکر سمندری بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر تباہ ہوئے، آبنائے ہرمز میں 2دیگر جہازوں کو روک دیا گیا۔ آبنائے ہرمز کے اوپر امریکہ کا ایم کیو نائن ڈرون مار گرایا، امریکہ  کے اب تک 56 ایم کیونائن ڈرون گرائے جاچکے ہیں، اسرائیل اور امریکہ کو فیصلہ کن ضرب لگانے کے لیے تیار ہیں۔ 

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button