Uncategorized
یورپی روبوٹ سکیاپریلی کے مریخ پر لاپتہ ہونے کا خدشہ – اس مشن کا مقصد مریخ کی سطح میں سوراخ کر کے وہاں زندگی کے آثار کا کھوج لگانا تھا

‘سکیاپریلی’ نامی تحقیقاتی روبوٹک خلائی مشن زمین سے 50 کروڑ کلومیٹر کے سفر کے بعد بدھ کو مریخ پر پہنچا تھا لیکن سرخ سیارے کی سطح پر اترنے کے مقررہ وقت سے ایک منٹ قبل اس سے ریڈیو سگنل وصول ہونا بند ہوگئے تھے




