National

Declaration of Matriculation Results 15 Will be done on July

Faisalabad (94 news) پنجاب ﺑﮭﺮ ﮐﮯﺗﻤﺎﻡ ﺗﻌﻠﯿﻤﯽ ﺑﻮﺭﮈﺯ ﻣﯿﭩﺮﮎ 2019 ﮐﮯ ﺭﺯﻟﭧ ﮐﺎ ﺍﻋﻼن 15 جولائی ﮐﻮ ﺩﻥ 10 ﺑﺞ ﮐﺮ 10 ﻣﻨﭧ ﭘﺮ ﮐﺮﯾﮟ ﮔﮯ۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز میٹرک 2019 کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان 15 جولائی کو دن 10 Bajkar 10 منٹ پر کریں گے، اس سلسلہ میں تقریبات کا اہتمام بھی کیا جائے گا، اور فیصل آباد کے تعلیمی بورڈ کی تقریب بورڈ کے ہال میں منعقد ہوگی، جس میں سیاسی شخصیات کو بطور مہمان مدعو کیا جائے گا، اور پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء و طالبات میں انعامات اور خصوصی میذلز بھی تقسیم کئے جائیں گے،

طلباء و طالبات اپنے نتائج ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﻓﻮﻥ ﮐﮯ ﺫﺭﯾﻌﮯ ﺑﮭﯽ ﻣﻌﻠﻮﻡ ﮐر سکیں گے۔ جس کے لئے تمام بورڈز نے اپنے خصوصی نمبرز بھی جاری کردئے ہیں،
ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﺳﮯ ﺭﺯﻟﭧ ﻣﻌﻠﻮﻡ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯿﻠﮱ ﺍﭘﻨﺎ ﺭﻭﻝ ﻧﻤﺒﺮ ﻟﮑﮫ ﮐﺮﺑﻮﺭﮈ ﮐﻮﮈﭘﺮ ﺑﮭﯿﺠﯿﮟ ﮔﮯ۔
ﺗﻤﺎﻡ ﺑﻮﺭﮈ ﮐﮯ ﮐﻮﮈﺯ ﺩﺭﺝ ﺫﯾﻞ ﮨﯿﮟ۔
Gujranwala 800299
Rawalpindi 800296
Lahore 80029
Faisalabad 800240
Bahawalpur 800298
Sargodha 800290
ﻏﺎﺯﯼ 800295
Sahiwal 800292
Multan 800293

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button