How many times has the ANF changed its position on the arrest of Rana Sanaullah?


Islam Abad (94 news)اینٹی نارکاٹکس فورس کی جانب سے لیگی رکن اسمبلی رانا ثنا اللہ کی گرفتاری پر سیاسی منظر نامے میں تہلکہ برپا ہوگیا ہے اور اپوزیشن جماعتیں اس گرفتاری پر خوب آواز اٹھا رہی ہیں ۔دوسری جانب اے این ایف کا کہنا ہے کہ رانا ثنا اللہ کی گاڑی سے منشیات برآمد ہوئی ہے ۔
اس حوالے سے اینکر پرسن غریدہ فاروقی نے اے این ایف بد حواسی بیان کردی ۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے کہا کہ اے این ایف نے پہلے راناثناگرفتاری سے لاعلمی کااظہار کیا۔ پھر موقف آیا گاڑی سے بھاری مقدار میں منشیات برآمد ہوئی۔ پھر موقف آیا انتظار کریں تفتیش جاری ہے۔ پھر موقف آیا ڈرگ ڈیلز کیساتھ رابطے ہیں، رقم کالعدم تنظیموں کیلئے خرچ ہوتی ہے۔ نیا موقف ہے، پھر انتظار کیجیے ایک گھنٹے بعد پریس کانفرنس ہے۔ On the other hand, Hamid Mir also expressed his surprise on this arrest and said that no one will accept the charge of drugs on Rana Sanaullah and it will also damage the reputation of ANF.



