قومی
عید پر چھٹیوں کا اعلان، ہفتہ،اتوار تعطیلات کرنیوالے سرکاری ملازمین کی کتنی چھٹیاں بنیں گی؟


اسلام آباد (94 نیوز) حکومت نے عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔ وزیراعظم میاں شہباز شریف نے چار چھٹیوں کی منظوری دیدی، عید الفطر کی چھٹیاں 10 اپریل سے 13اپریل تک ہوں گی۔ حکومتی ذرائع کی جانب سے کہا گیا ہے کہ عید پر بدھ سے ہفتے تک چھٹیاں ہوں گی ،ہفتہ اور اتوار کی تعطیلات کرنیوالے سرکاری ملازمین کو 5 چھٹیاں ہونگی۔



