قومی

سائفر کیس، شاہ محمود قریشی کی درخواست ضمانت مسترد

اسلام  آباد(94 نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں شاہ محمود قریشی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ سنا دیا۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر  کیس میں شاہ محمود قریشی کی درخواست ضمانت مسترد کردی، اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے محفوظ فیصلہ سنایا، عدالت نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کیاتھا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button