بین الاقوامی

نگراں وزیراطلاعات کی بھارتی وزیرخارجہ سے ملاقات،واجپائی کی موت پراظہار تعزیت

نئی دہلی (تعلیم ٹی وی آن لائن) سابق بھارتی وزیراعظم اٹل بہاری کی آخری رسومات میں شرکت کیلئے پاکستان سے چار رکنی وفد بھارت پہنچ گیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق اٹل بہاری کی آخری رسومات میں شرکت کیلئے پاکستان سے چار رکنی وفد کے بھارت پہنچنے کے بعد بھارتی وزیرخارجہ سشماسوراج سے ملاقات کی ،اور اٹل بہاری واجپائی کی موت پرسشما سوراج سے تعزیت کی، پاکستانی وفدنے سابق بھارتی وزیراعظم اٹل بہاری واجپائی کی موت پرافسوس کاپیغام پہنچایا،ملاقات میں پاکستان اوربھارت کےسفارتی حکام بھی موجودتھے،ملاقات میں پاکستان کی جانب سے ڈی جی ساوتھ ایشیا ڈاکٹر محمد فیصل ، ڈاکٹرفریحہ اور وزیر اطلاعات علی ظفر شامل ہیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button