قومی
پرویز الٰہی اور چوہدری شجاعت کی صلح، خاندانی تعلقات بحال


لاہور(94 نیوز) مسلم لیگ ق کے صدر چودھری شجاعت حسین کے ساتھ چودھری پرویز الٰہی نے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی ہے۔
تفصیلات کے مطابق چودھری شجاعت حسین سے پرویز الٰہی نے ان کی رہائشگاہ پر ملاقات کی، دونوں نے آپس میں خوشگوار ماحول میں گلے شکوے بھی کئے اور گفتگو کی۔ چودھری شجاعت اور چودھری پرویز الٰہی کی ملاقات میں خاندانی تعلقات بحال ہو گئے۔ جس پر دونوں رہنماؤں نے خوشی کا اظہار کیا ہے



