Commerce
15 Petrol prices likely to drop from November


Islam Abad (94 news) عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی کے بعد پاکستان میں بھی پٹرول اور ڈیزل سستا ہو نے کا امکان ہے ۔
تفصیلات کے مطابق عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں کم ہونے کی وجہ سے پاکستان میں بھی پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں 15 From november 8 From 10 روپے فی لیٹر تک کی کمی کا امکان ہے۔
واضح رہے کہ یو ایس ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کروڈ آئل کی قیمت جولائی کے بعد 4 فیصد کم ہو کر کم ترین سطح 78 ڈالر فی بیرل پر آ گئی ہے۔ ملک میں پیٹرول کی قیمت283.38 روپے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت303.18 روپے ہے۔دوسری جانب روپے کی قدر میں ڈالر کے مقابلے میں 6 روپے کی کمی ہوئی جو 280 روپے سے کم ہو کر 286 روپے پر آ گئی۔