قومی

100 روزہ کارکردگی،وزیراعظم کا 3 وزراکی کارکردگی پرناخوش

3 ماہ بعدوزراکی کارکردگی کادوبارہ جائزہ لیاجائےگا۔

اسلام آباد(94 نیوز)وزراءکی 100 روزہ کارکردگی کے جائزہ اجلاس میں وزیراعظم عمران خان نے 3 وزراءکی کارکردگی پر عدم اطمینان کا اظہار کردیا، ان وزرا میں فہمیدہ مرزا، خالدمقبول صدیقی، محبوب سلطان شامل ہیں۔

عمران خان نے فہمیدہ مرزا کو ہدایت کی ہے کہ وزارت بین الصوبائی رابطہ انقلابی اقدامات کرے،جبکہ صاحبزادہ محبوب سلطان کو ہدایت کی گئی ہے کہ گنے کی کرشنگ میں تاخیردوبارہ نہ ہو،وزیراعظم نے مرادسعید کی کارکردگی پراظہاراطمینان کیا ہے، عمران خان نے تینوں وزراکوکارکردگی بہتربنانے کیلئے 3 ماہ کی مہلت دی ہے ، 3 ماہ بعدوزراکی کارکردگی کادوبارہ جائزہ لیاجائےگا۔
Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button