Commerce

یکم اپریل سے عوام پر پیٹرول بم گرانے کی تیاریاں

Islam Abad (94news) یکم اپریل سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 11 Rs. 91 پیسے تک اضافے کا امکان۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے قیمتیں بڑھانے کی سمری ارسال کر دی جس کی حتمی منظوری وزیراعظم دیں گے۔

تفصیلات کے مطابق اوگرا نے یکم اپریل سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 11 Rs. 91 پیسے فی لیٹر تک اضافے کی سفارش کر دی ہے اضافے کی صورت میں نئی قیمتوں کا اطلاق یکم اپریل سے ہو گا ۔

ذرائع کے مطابق اوگرا نے پٹرول کی قیمت میں 11 Rs. 91 پیسے، ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 11 Rs. 17 Announced to be more expensive than Rs. In the price of petrol per liter as per government decision 6 Rs. 65 پیسے اور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 6 Rs. 50 پیسے اضافے کی سفارش کی ہے۔
Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button