National

From the ambulance that brought Corona's patient 3 Cannabis recovered, ambulance crashes

Mustang (94 news) From the ambulance that brought Corona's patient 3 من سے چرس برآمد ہوئی ہے۔تفصیلات کے مطابق مستونگ میں ایک انتہائی عجیب و غریب واقعہ پیش آیا ہے۔بتایاگیا ہے کہ مستونگ میں ٹریفک حادثے کا شکار ایمبولیس سے 134 کلو گرام چرس برآمد ہوئی ہے۔لیویز حکام کا کہنا ہے کہ ایمبولینس مستونک کے علاقے کھڈ کوچہ میں مسافر کوچ سے ٹکرا گئی تھی۔
حکام کے مطابق چرس ایمبولینس کی چھت میں خفیہ خانوں میں چھپائی گئی تھی اور ایمبولینس میں کورونا کے مریض کو کوئٹہ سے کراچی لے جایا جا رہا تھا۔حادثے میں مریض سمیت 3 People died and 2 افراد زخمی ہوئے تھے جن میں ایمبولینس کا ڈرائیور بھی شامل ہے۔لیویز حکام کا کہنا ہے کہ واقعے سے متعلق تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
زخمی ڈرائیور کی حالت بہتر ہونے پر اس سے بھی تفتیش کی جائے گی۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button