قومی

ڈرائیونگ لائسنس ایشوئنس دفاتر 4 روزبند رہیں گے

لاہور (94 نیوز) ڈرائیونگ لائسنس ایشونس مینجمنٹ سسٹم اپ گریڈیشن کی وجہ سے 4 روز تک بند رہے گا ۔

تفصیلات کے مطابق ڈرائیونگ لائسنس ایشوینس مینجمنٹ سسٹم اپ گریڈیشن کی وجہ سے 23 مئی شام 5 بجے سے 27 مئی دوپہر 3 بجے تک بند رہے گا۔ سی ٹی او لاہور عمارہ اطہر نے بتایا کہ اس دوران لرنرپرمٹ، رینوئل وفریشن لائسنس اور انٹرنیشنل لائسنس جاری نہیں ہوسکیں گے، شہری 27 مئی  دوپہر 3 بجے کے بعد لائسنس  دفاتر تشریف لائیں، اس حوالے سے راستہ ایف ایم، راستہ ایپ، سوشل والیکٹرانک میڈیا کے ذریعے شہریوں کو آگاہ  رکھا جائے گا، شہریوں کےپاس ای لائسنس کاہونا قابل قبول ہوگا،اس دوران ای لائسنس رکھنے والوں کو چالان ٹکٹس جاری نہیں ہونگے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button