Urdu News

ڈاکٹر جاوید چشتی چیف ایگزیکٹیو أفیسر ایجوکیشن ٖفیصل آباد کا گورنمنٹ سکولز کا سرپرائز وزٹ

ڈاکٹر جاوید چشتی (چیف ایگزیکٹیو أفیسر ایجوکیشن) فیصل آباد  کا گورنمنٹ ہاٸی سکول 45 گ۔ب ۔ گورنمنٹ پراٸمری سکول 44 گ۔ب گورنمنٹ بواٸز/ گرلز ہاٸی سکول 275 ر۔ب کے سکولز کا سرپراٸز وزٹ ۔
تمام عملہ حاضر . اعلی کارکردگی پر گورنمنٹ گرلز ہاٸی سکول 275 ر۔ب کی ہیڈ مسٹریس  مصباح نزیر کو شاباش دی گٸی ۔

C.E.O Education Faisalabad

TaleemTV Pakistan, Visit us for latest Educational news updates Online English / Urdu Tv Channel.

www.facebook.com/taleemtv

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button