کامرس

ڈالر کتنا سستا ہوگیا؟

کراچی (94 نیوز) وزیراعظم عمران خان اس وقت امریکہ کے تین روز ہ دورے پر ہیں جو کہ کامیاب رہا اور ہر طرف ٹرمپ ، عمران کی ملاقات کی دھوم مچی ہوئی ہے تاہم ا س دوران پاکستانیوں کیلئے ایک اچھی خبر یہ بھی ہے کہ انٹر بینک میں ڈالر تیس پیسے سستا ہو گیاہے ۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 30 پیسے کمی واقع ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر 160 روپے23 پیسے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں بھی کاروبار کے آغاز پر 25 پوائنٹس کا اضافہ ہواہے جس کے بعد 100 انڈیکس 32 ہزار 610 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیاہے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button