تقریبات/سیمینارز

شیخ محمد افتخار کی رہائش گاہ پر میلاد مصطفیﷺ کی عظیم الشان محفل نعت کا انعقاد

فیصل آباد (94 نیوز میاں ندیم احمد) شیخ محمد افتخار کی رہائش گاہ پر میلاد مصطفیﷺ کی عظیم الشان محفل نعت کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں معروف نعت خواں حضرات نے شرکت کی۔ سید سمیع الحسن شاہ۔ شیخ زبیر قادری۔ محمد سعید قادری۔ عمر رضا۔ غلام حسین قادری۔ حمزہ قادری۔ محمد عثمان۔ حافظ محمد خرم شہزاد و دیگر نے بطور مہمانان خصوصی شرکت کی۔ نقابت کے فرائض محمد خرم شہزاد نے سرانجام دیئے ۔ علامہ حافظ سید عاصم شاہ نے تلاوت قرآن پیش کی ۔ مہمان گرامی میں محمود احمد قادری ‘شیخ وقار شمیم ‘بابا معراج دین ‘میاں ظہور احمد ‘حافظ شہباز قادری ‘با با الیاس ‘شیخ سجاد ‘شیخ فواد نے بھی خصوصی شرکت کی ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button