کھیل

پاکستان نے ٹاس جیت کر کیا فیصلہ کر لیا؟

سینچورین (94نیوز) پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان تیسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

میچ کیلئے قومی ٹیم کی قیادت سرفراز احمد کر رہے ہیں جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں فخرزمان، امام الحق، بابراعظم، محمد حفیظ، شعیب ملک، سرفراز احمد، شاداب خان، عماد وسیم، محمد عامر، حسن علی اور شاہین آفریدی شامل ہیں۔

 پروٹیز ٹیم کی قیادت فاف ڈوپلیسی کر رہے ہیں جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں ہاشم آملہ، کوینٹن ڈی کوک، ریزہ ہینڈرکس، ریسی وینڈر ڈوسن، ڈیوڈ ملر، اینڈیل فیلوک وائیو، کاگیسو ربادا، ڈیل سٹین، تبریز شمسی اور بیورن ہینڈرکس شامل ہیں۔
Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button