کھیل

پاکستان اور بنگلہ دیش ٹی ٹوئنٹی سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا  گیا 

لاہور (94 نیوز) پی سی بی (پاکستان کرکٹ بورڈ) نے بنگلا دیش کے خلاف 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا ہے۔ پی سی بی کے مطابق پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان 3 میچز کی سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ 28 مئی کو ہوگا۔ جبکہ سیریز کا دوسرا میچ 30 مئی اور آخری میچ اتوار یکم جون کو کھیلا جائے گا۔

پی سی بی حکام کے مطابق سیریز کے تینوں میچز لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button