کھیل

ورلڈکپ وارم اپ میچ،بھارت کا نیوزی لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

لندن (94 نیوز) آئی سی سی ورلڈکپ 2019ءکے چوتھے وارم اپ میچ میں بھارت نے نیوزی لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

بھارتی کپتان ویرات کوہلی کا علاوہ  سنگھ دھونی، روہت شرما، شیکھر دھون، ہردیک پانڈیا، رویندرا جدیجہ، محمد شامی، جسپریت بمرا، بھوینشور کمار، لوکیشن راہول، دنیش کارتھک، کلدیپ یادیو اور یوزویندرا چھاہل شامل ہیں۔ بھارتی کپتان نے کہا کہ کیدر جادھیو اور وجے شنکر آج کے میچ کا حصہ نہیں ہیں۔

 نیوزی لینڈ سکواڈ کی قیادت کین ولیم سن کر رہے ہیں جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں ٹام بلنڈل، کولن منرو، مارٹن گپٹل، راس ٹیلر، ہینری نکولس، جیمز نیشام، مچل سینٹنر، لوکی فرگوسن، ٹرینٹ بولٹ، ٹم ساﺅتھی، میٹ ہینری، کولن دی گرینڈہوم، ٹام لاتھم اور ایش سودھی شامل ہیں۔
Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button