Events / Seminars

Cake cutting function of National Journalist Association on the occasion of Miladul Nabi

Faisalabad (94 News Mian Hamza) نیشنل جرنلسٹ ایسوسی ایشن پاکستان کے زیر اہتمام کیک کٹنگ کی تقریب کا انعقاد کیا گیا، تقریب کے مہامن خصوصی ایڈمن آفیسر ڈپٹی کمشنر آفس ریاض حسین انجم تھے۔ اس موقع پر چئیرمین میاں ریحان افتخار، مرکزی صدر میاں ندیم احمد، وائس چئیرمین میاں عتیق الرحمان، مرکزی جنرل سیکرٹری رانا سجاد مصطفائی، علی اشفاق ہاشمی، میاں وسیم حیدر، میاں شبیر حسین، اظہر نواز، عرفان عرفی، میاں محمد حمزہ، فہد اقبال، عمر شفیق بھٹی،جڑانولہ سے رانا مقبول احمد، جاوید احمد گورایہ،میاں شعیب ودیگر موجود تھے۔

اس موقع پر چئیرمین میاں ریحان افتخار، صدر میاں ندیم احمد، علی اشفاق ہاشمی، نرل سیکرٹری رانا سجاد مصطفائی نے اپنے خطاب میں کہا کہ صحافی معاشرے کی طاقت ہو تی ہے، صحافیوں کی بہت بڑی ذمہ داری ہے کہ وہ اسلامی اصولوں پر کاربند رہتے ہوئے اپنی ذمہ داریاں پوری کریں۔ فیک نیوز سے پرہیز کریں۔ اور سیرت طیبہ پر عمل پیرا ہوں۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button