قومی

نیب نے سیکرٹری سکولزظفراقبال کی جائیدادوں کاریکارڈطلب کرلیا

لاہور(94نیوز)قومی احتساب بیورو(نیب)نے سیکرٹری سکولز ظفر اقبال کیخلاف آمدن سے زائد اثاثوں کی تحقیقات کیلئے جائیدادوں کا ریکارڈ طلب کر لیا ،نیب نے جھنگ، راولپنڈی اور لاہور انتظامیہ کو مراسلہ جاری کردیا۔

تفصیلات کے مطابق قومی احتساب بیورو(نیب)نے بیوروکریٹ ظفر اقبال کی جائیدادوں کا ریکارڈ طلب کر لیا ،نیب نے جھنگ، راولپنڈی اورلاہورانتظامیہ کومراسلہ جاری کردیا،نیب ذرائع کا کہنا ہے کہ ظفراقبال کی 43 جائیدادیں،فلوراوررائس ملزبھی ہیں،ظفراقبال پٹرول پمپس اور سی این جی سٹیشن کے بھی مالک ہیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button