کامرس

پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 15 روپے اضافہ

اسلام آباد (94 نیوز) پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ردو بدل کا اعلان آج کیے جانے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 15 روپے اضافے کا امکان ہے۔ کل یکم مئی کی چھٹی ہونے کی وجہ سے قیمتوں میں ردوبدل کا اعلان آج کیےجانےکا امکان ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button