National

Mulanatarq Jamil described the inside to make a statement in favor of Imran Khan

Lahore (94 news) مولانا طارق جمیل نے انکشاف کیا کہ عمران خان نے انہیں اپناذاتی فون نمبر دیا اور کہا کہ مولانا صاحب جب بھی آپ کو لگے کہ میں کچھ غلط کر رہا ہوں تو آپ نے مجھے بتانا ہے اور مجھے اس معاملے میں بہترین نصیحت کرنی ہے، عمران خان نے کہا کہ کسی وقت بھی رابطہ کر سکتے ہیں میں آپ کی بات سنوں گا کیونکہ ہم آپ کی رہنمائی میں پاکستان کو مدینے جیسا بنانا چاہتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق مولانا طارق جمیل نے کسی دباؤ میں آکر عمران خان کے حق میں بیان دینے کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ بیان میرا ذاتی تھا، مجھے محسوس ہوا کہ یہ شخص پاکستان کے لئے کچھ کرے گا کیونکہ اس کی نیت صاف ہے۔

A few years ago, signal cleric Maulana Tariq Jameel in which a video was the message he had praised Prime Minister Imran Khan and urged Pakistan to help Khan to Pakistan to make the welfare state .He said that Pakistan came into existence when God gave many people the government and the people of Pakistan.

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button