قومی

مخصوس نشستیں، سپریم کورٹ کا فیصلہ، کس جماعت کی کتنی نشستیں کم ہوں گی؟

اسلام آباد (94 نیوز) سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے  سنی اتحاد کونسل کے حصے کی مخصوص نشستیں  باقی جماعتوں کو نہ دینے کے فیصلے  سے حکومتی اتحاد کو جھٹکا لگا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق عدالتی فیصلے سے قومی اسمبلی میں حکومتی اتحاد کی دو تہائی اکثریت ختم ہو جائے گی، حکمران اتحاد کے اراکین کی قومی اسمبلی میں تعداد 204 رہ جائے گی ، مسلم لیگ (ن) کی خواتین کی 14اور  پیپلز پارٹی کی 4 نشستیں کم ہوں گی ، صوبائی اسمبلیوں میں پنجاب اسمبلی میں 27 ، خیبر پختونخوا اسمبلی میں 25 سندھ میں 2 اراکین کی رکنیت معطل ہو جائے گی ، عدالتی فیصلے کے بعد اٹارنی جنرل اور صوبائی ایڈووکیٹ جنرلز کو نوٹس جاری  کر دیئے گئے ہیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button