بین الاقوامی

ڈونلڈ ٹرمپ نے جزوی شٹ ڈاون ختم کرنے کے بل پردستخط کردیئے

واشنگٹن(94نیوز)امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے جزوی شٹ ڈاون ختم کرنے کے بل پردستخط کردیئے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جزوی شٹ ڈاﺅن ختم کرنے کے بل پر دستخط کر دیئے،امریکی صدر نے کہا ہے کہ 15فروری کے بعددوبارہ شٹ ڈاون ہوگایاایمرجنسی نفاذکااختیاراستعمال کروں گا۔

واضح رہے کہ امریکی ایوان نمائندگان اورسینیٹ نے جزوی شٹ ڈاون ختم کرنے کا بل منظورکیاتھاجزوی شٹ ڈاون تین ماہ کیلئے ختم اورحکومتی محکموں میں کل سے کام شروع ہوگا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button