قومی

پی ٹی آئی کا شیر افضل مروت کے خلاف ایکشن، بنیادی رکنیت معطل کردی

اسلام آباد (94 نیوز) پی ٹی آئی نے شیر افضل مروت کے خلاف ایکشن لیتے ہوئے بنیادی رکنیت معطل کردی۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے شیر افضل مروت کی بنیادی رکنیت معطل کردی، سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی عمر ایوب خان نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا، شیر افضل مروت کی  جانب سے پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی سے متعلق انکوائری کمیٹی بھی تشکیل دیدی گئی۔ تحقیقاتی کمیٹی میں رؤف حسن، بریگیڈیئر ریٹائرڈ مصدق ملک، فردوس شمیم نقوی اور داؤد خان کاکڑ شامل ہیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button