National

Education has the soul of any society is hy.anaam


Faisalabad(94 news ) Education is a prerequisite for stable democracy is education of the soul of any society.

یہ اظہار جنرل سیکٹری مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن فیصل آباد انعام اللہ نے ایک بیان میں کیا۔ انکا مزید کہنا تھا کہ آج ترقی یافتہ قومیں تعلیم کی بدولت ہی جانی پہچانی جاتی ہیں۔ارشاد نبویﷺہے کہ”علم کا حصول ہر مسلمان پر فرض ہے“انسان کا وجود اس کائنات میں اسکی پیدائش کی صورت میں ظاہر ہوتا ہے یہ انسان اپنے بچپن میں جب چلنے پھرنے،بولنے سمجھنے اور انسانیت کو پیدا کرنے کے لیے انسانی اقدار کی تعلیم و تربیت کا عمل شروع کر دیا جاتا ہے انسان سازی کا یہ مرحلہ جس عنوان سے شروع ہوتا ہے اسے طالبعلمی کا زمانہ کہتے ہیں طالب علم انسانی معاشرے کاسب سے زیادہ مؤثر طبقہ ہے،قوم کا تشخص ان ہی کے کردار سے بنتا ہے قوم کے رجحانات اور میلانات انکی زندگی کا مطالعہ انتہائی اہمیت رکھتا ہے طالب علمی کی زندگی میں انکا حسن کردار انکے روشن مستقبل کی خبر دیتا ہے۔انسانی تعلیم و تربیت کی اسی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے باری تعالیٰ نے وحی کی ابتدا بھی علم سے کی۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button