قومی

تصویریں بنوانے کے شوقین اسسٹنٹ کمشنر سٹی نے میرج ہالز چیک کیے اور تصویریں بنوا کر چلتے بنے

فیصل آباد(94 نیوز) تصویریں بنوانے کے ماہر اسسٹنٹ کمشنر سٹی سید ایوب بخاری نے انسداد کورونا ایس او پیز چیک کرنے کے لئے مختلف علاقوں میں میرج ہالز کو چیک کیا اور تصویریں بنوایں۔ انہوں نے شادی کی تقریبات کے منتظمیں اور میرج ہالز انتظامیہ کورسمی تاکید کی کہ کورونا ایس اوپیز کی خلاف ورزی نہیں ہونی چاہیے بصورت دیگر سخت ایکشن سے گریز نہیں کیا جائے گا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button