National

Shah Mehmood Qureshi wants peaceful relations with all neighboring countries including India

Islam Abad (94 news) پاکستان تحریک انصاف کے سینئیر رہنماء اور وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت سمیت خطے کے تمام ہمسایہ ممالک کے ساتھ پُرامن تعلقات چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ آر ایس ایس کا نظریہ خطے میں امن کی راہ میں رکاوٹ ہے۔

بحرین میں مقیم پاکستانی برادری سے خطاب کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ خارجہ پالیسی میں بنیادی تبدیلی کی بنیاد رکھ دی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ معاشی استحکام کے بغیر خارجہ پالیسی کے مقاصد حاصل نہیں کیے جاسکتے۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button