Showbiz

5 Pakistani films to be screened in Beijing: Fawad Chaudhry

Islam Abad (94 news) Federal Minister for Information and Broadcasting Fawad Chaudhry says that 5 پاکستانی فلموں کی بیجنگ میں نمائش کی جائے گی۔

فواد چوہدری نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ سفارتی تعلقات کے 70 سالہ جشن میں 5 پاکستانی فلموں کی بیجنگ میں نمائش بھی شامل ہے۔

انہوں نے کہا کہ بیجنگ میں آپکی فلم دنیا کو دکھانے کے لیے وزارت اطلاعات آپ کے ساتھ شراکت داری کرے گی۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button