InterviewsVideos
حکومت چھوٹے تاجروں اور دکانداروں کو ریلیف فراہم کرے، بجلی میں سبسڈی دے، آفتاب بٹ سیکرٹری جنرل انجمن تاجران ریلوے روڈ

حکومت مہنگائی کو کنٹرول کررہی ہے، انشاءاللہ عوام کو مزید ریلیف ملے گا، وزیراعلیٰ اور وزیراعظم عوامی ہیں، 94 نیوز کیساتھ گفتگو



