قومی

الطاف حسین کو گرفتارکرلیا گیا

اسلام آباد(94 نیوز) قومی احتساب بیورو (نیب)  نے الطاف حسین کوگرفتارکرلیا ۔

تفصیلات کے مطابق قومی احتساب بیورو(نیب) گلگت نے مفرورملزم الطاف حسین کوگرفتارکرلیا ہے،نیب اعلامیہ کے مطابق ملزم الطاف حسین کوسکندرآبادگلگت سے گرفتارکیاگیا،احتساب عدالت نے ملزم کواشتہاری اورمفرورقراردے رکھاتھا،ملزم پر نیشنل بینک ملازمین کی معاونت سے کرپشن کاالزام ہے،ملزم کیخلاف 2016 سے احتساب عدالت میں ریفرنس دائرہے،ملزم نے قومی خزانے کو 30 لاکھ روپے کانقصان پہنچایا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button