قومی

مریم نواز کا چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ

لاہور  (94 نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز  کمشنر آفس گوجرانوالہ سے واپسی پر اچانک چلڈرن ہسپتال پہنچ گئیں۔ وزیر اعلیٰ  نے مختلف وارڈز کا جائزہ، میڈیسن سٹور کا بھی معائنہ کیا۔

وزیر اعلیٰ  نے نومولود بچوں کے نرسری میں داخل ہونے کی بجائے وارڈ کے دروازے پر کھڑے ہوکر بچوں کے علاج کے بارے میں دریافت کیا، مریض بچوں سے اظہار شفقت کیا اور دل بہلانے کے لیے باتیں کیں۔ مریم نواز نے بچوں کی خیریت دریافت کی اور جلد صحت یابی کی دعائیں دیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button