کھیل

کینڈی میں بارش، پاک بھارت میچ کا ٹاس 2 بجے ہوگا، تماشائیوں کا رش

کینڈی(94 نیوز) ایشیا کپ کے سب سے بڑے ٹاکرے سے قبل کینڈی میں بارش شروع ہو گئی جس پر پچ کو ڈھانپ دیا گیاہے، دونوں ٹیمیں میچ کیلئے گراونڈ میں پہنچ چکی ہے۔

پاک بھارت میچ کا ٹاس 2بجے ہو گا،پاک بھارت میچ پاکستانی وقت کے مطابق ڈھائی بجے شروع ہوگا،پاک بھارت میچ دیکھنے کیلئے شائقین کی سٹیڈیم  میں آمد کا سلسلہ جاری ہے ۔

مزید

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Close