قومی

فیصل آبادآرٹس کونسل کے زیراہتمام محفل مشاعرہ

فیصل آباد(94 نیوز) فیصل آبادآرٹس کونسل کے زیراہتمام محفل مشاعرہ نصرت فتح علی خاں آڈیٹوریم میں منعقد ہوا جس میں عدنان بیگ،انجم سلیمی،ڈائریکٹر آرٹس کونسل صوفیہ بیدار،ڈاکٹر وحید احمد،مومنہ وحیدرودیگر شعراء نے شرکت کی۔اس موقع پر شعراء نے اپنے کلام پیش کئے اور آرٹس کونسل کے زیراہتمام محفل مشاعرہ کے انعقاد کو سراہا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button