Commerce

Dar cut the wings of the dollar

Karachi (94 news) انٹر بینک مارکیٹ میں میں کاروبار کے آغاز میں ہی ڈالر کی قیمت میں بھاری کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق اسحاق ڈار کی واپسی کے بعد سے ڈالر کی قدر میں مسلسل گراوٹ جاری ہے ، آج صبح کاروبار شروع ہو نے کچھ ہی دیر میں ڈالر کی قیمت میں 1.44 روپے کمی ہوئی جس کے بعد ڈالر 220.50 روپے پر ٹریڈ کر رہاہے جبکہ گزشتہ روز ڈالر 2 روپے کم ہو کر 221.94 روپے پر بند ہو ا تھا ۔انٹربینک میں 22 ستمبر سے ڈالر اب تک 19.71 روپے سستا ہوا ہے۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button