National

Punjab government's decision to end domicile

Lahore (94 news) پنجاب حکومت نے ڈومیسائل کو شناختی کارڈ ڈیٹا میں ضم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ مومن علی آغا نے ایک اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل دے دی ہے جواس سلسلے میں سفارشات مرتب کرے گی۔

کمیٹی پاکستان سٹیزن شپ ایکٹ 1951، پاکستان سٹیزن شپ رولز 1952، نادرا رولز 2002، قومی شناختی کارڈ ریگولیشنز 2002اور ان سے متعلقہ دیگر قانونی فریم ورک میں ترامیم کی تجاویز مرتب کرے گی۔

کمیٹی 3ہفتوں میں اپنی ورکنگ مکمل کرے گی۔ کمیٹی کے ارکان کی نادرا حکام سے اگلے ہفتے میٹنگ ہوگی جس میں اس حوالے اب تک تیار کی گئی سفارشات کا جائزہ لیا جائے گا۔

More

Related news

Leave a Reply

Close